دل،دل کو پا کر ہی روشن ہوۓ
دل نماز سے شاد
قرآن سے آباد
عشق سے زندہ اور
فقر کی صحبت سے روشن ہے_
باباجی سرکار
جو مہکا.بوۓ علی رضی اللہ عنہہ کی بو پا کر مہکا!
سینہ جب کدروت سے پاک ہو جاتا ہے.آئینہ بن جاتا ہے
دلر باۓ من! قربانت شوم!
باباجی سرکار
حضرت
عمران بن حصین رضی اللہ عنہہ کہتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا ہے (حضرت) علی رضی اللہ عنہہ مجھ سے ہے اور میں علی رضی
اللہ عنہہ سے ہوں اور علی رضی اللہ عنہہ ہر مومن کا دوست و مدرگار
ہے_(ترمزی)
باباجی سرکار
سینوں
کی کدروت صرف فیض ربانی سے دور ہو سکتی ہے اور فیض ربانی مقرب ہستی کے قرب
سے حاصل ہوتا ہے اور کسی عظیم ہستی کی توجہ اس وقت نصیب ہوتی ہے جب مشیت
ایزدی مائل بہ کرم ہو_
الہی کرم کے مظہر.......مولاۓ کا ئنات صلی اللہ علیہ وسلم
جس کا میں مولا ہوں،اس کے علی کرم اللہ وجہہ مولا ہیں
ان کے فیض سے کوئی بھی محروم نہیں!
باباجی سرکار
No comments:
Post a Comment