قول
کی اپنی کوئی زبان نہیں ہوتی_ارادہ و نیت سے مستحکم ہو کر عمل کی زبان سے
بولا کرتا ہے.پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل سکتا ہے،دریا اپنا رخ بدل سکتا ہے،صحرا
ذرے میں سمٹ سکتا ہے مگر عمل کی زبان سے نکلا ہوا بول کبھی نہیں ٹل سکتا_
باباجی سرکار
اگر عبادت کمال ہوتی،شیطان کبھی مردود نہ ہوتا_
باباجی سرکار
ایک قبر پہ:
اب تو نے یہاں سے اٹھ کر باہر نہیں نکلنا_قیامت تک پچتانا ہی پچتانا ہے،یوں کیوں کیا اور یوں کیوں نہ کیا_
کاش زندوں کو مردوں کے اس حشر کا پتہ ہو،مردے قبروں میں کسی عمل پہ قدرت نہیں رکھتے_جو کچھ دنیا میں کر کے آۓ ہیں_اپنے ہی کیے کا بدلہ پاتے ہیں_
کیا آپ نے کبھی غور نہیں کیا کہ!
قبروں میں گنجان درخت ہوتے ہیں لیکن درختوں پہ پرندے نہیں ہوتے مرروں کے عزاب کی آہ وقعاں سے گبھرا کر أڑ جاتے ہیں_

No comments:
Post a Comment