Translate

Wednesday, October 2, 2013

▄▀▄.•• ....... H A D E E S ....... ••.▄▀▄


حضرت عمر بن خطابؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا اگر تم اللہ پر اس طرح بھروسہ کرو جس طرح توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے گا جس طرح پرندوں کو رزق دیتا ہے صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں
[ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 225 ]



Narrated Umar Bin Khitabؓ that Prophet ﷺ said, If you believe in ALLAH as he has to be believed. He surely will give your provision like he give to birds. They leave in morning empty stomach and return will full stomach in the evening.
[ Trimzi, Vol 2, Hadees: 225 ]



حضرت ابو ھریرہؓ سے روایت ہے کے حضور (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا، زکوة / خیرات کسی بھی صورت مال میں کمی نہیں کرتی، اور جو اپنے غلام کو معاف کر دے(آزاد کرنا) الله اسکی عزت میں اضافہ فرماتا ہے اور جو شخص عاجزی اپناۓ الله لوگوں کی نظر میں اسکی قدر بلند کر دیتا ہے

[مسلم ، کتاب:32 ، حدیث:6264 ]

Abu Hurairaؓ reported Prophet ﷺ as saying: Charity does not in any way decrease the wealth and the servant who forgives, Allah adds to his respect. and the one who shows humility, Allah elevates him in the estimation (of the people.

[Muslim :: Book 32 : Hadith 6264]




الهم صلي علي سيدنا محمد و اله و عترته بعدد كل معلوم لك استغفرالله الذي لا اله الا هو الحي القيوم و اتوب اليه
يا حي يا قيوم

No comments:

Post a Comment