Translate

Wednesday, October 2, 2013

duaa


الهم صلي علي سيدنا محمد و اله و عترته بعدد كل معلوم لك استغفرالله الذي لا اله الا هو الحي القيوم و اتوب اليه  يا حي يا قيوم

باوا جی سرکار حضرت ابو انیس محمد برکت علی لودھیانوی قدس سرہ العزیز
کا امت مسلمہ کی بخشش کے لیئے اک انوکھا انداز دعا ماشااللہ سبحان اللہ
یا حیی یا قیوم

شیخ عالم باواجی برکت علی فقر،وترک،وسمت میں پیکر صبر،و رضا یا الہی شاہ برکت کی ولایت کے طفیل زکر، فکر، خدمت، تبلیغ ھو مجھکو عطا آمین

▄▀▄.•• ....... H A D E E S ....... ••.▄▀▄


حضرت عمر بن خطابؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا اگر تم اللہ پر اس طرح بھروسہ کرو جس طرح توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے گا جس طرح پرندوں کو رزق دیتا ہے صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں
[ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 225 ]



Narrated Umar Bin Khitabؓ that Prophet ﷺ said, If you believe in ALLAH as he has to be believed. He surely will give your provision like he give to birds. They leave in morning empty stomach and return will full stomach in the evening.
[ Trimzi, Vol 2, Hadees: 225 ]



حضرت ابو ھریرہؓ سے روایت ہے کے حضور (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا، زکوة / خیرات کسی بھی صورت مال میں کمی نہیں کرتی، اور جو اپنے غلام کو معاف کر دے(آزاد کرنا) الله اسکی عزت میں اضافہ فرماتا ہے اور جو شخص عاجزی اپناۓ الله لوگوں کی نظر میں اسکی قدر بلند کر دیتا ہے

[مسلم ، کتاب:32 ، حدیث:6264 ]

Abu Hurairaؓ reported Prophet ﷺ as saying: Charity does not in any way decrease the wealth and the servant who forgives, Allah adds to his respect. and the one who shows humility, Allah elevates him in the estimation (of the people.

[Muslim :: Book 32 : Hadith 6264]




الهم صلي علي سيدنا محمد و اله و عترته بعدد كل معلوم لك استغفرالله الذي لا اله الا هو الحي القيوم و اتوب اليه
يا حي يا قيوم

▄▀▄ ••.. Surah Al-Tawba # 71..•• ▄▀▄


The believers, male and female, are friends to each other. They bid virtue and forbid vice and establish Salah and pay Zakah and obey Allah and His Messenger. Those are the ones whom Allah will bless with mercy. Surely, Allah is Powerful, Wise



اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں ایک دوسرے کےمددگار ہیں نیکی کا حکم کرتے ہیں اوربرائی سے روکتے ہیں اورنماز قائم کرتے ہیں اور زکواة دیتے ہیں اور الله اور ا‘س کے رسول کی فرمانبرداری کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن پر الله  رحم کرے گا بے شک الله زبردست حکمت والا ہے




maqalat mix 4















maqalat mix3












Saturday, September 28, 2013

maqlata mix 2




















baba ji sarkar issued stamp by pakistan government

Honoury Stamp Issued by Government of Pakistan

On 27 April, 2013, Pakistan post issued a stamp with denomination of Rs. 8 under the "Men of Letters" Series in the honor of Sufi Barkat Ali. The Stamp can be found on this URL from Pakistan Post's official website: